عینی طاہرہ 48

عینی طاہرہ ”اے آئی چالاکیاں ”کریں گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نے نجی ٹی وی کا شو ”اے آئی چالاکیاں ”جوائن کر لیا ۔ عینی طاہرہ نجی ٹی وی سے پیش کئے جانے والے شو میں اے آئی بنی ہوئی ہیں جس میں وہ مختلف کرداروں میں نظر آئیں گی ۔

عینی طاہرہ نے کہا کہ یہ انتہائی دلچسپ تجربہ ہے اور امید ہے کہ میرے پرستار اسے پسند کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں