اسٹیٹ بینک 139

عوام کی سہولت کے پیش نظر بینک ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن ) اسٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کے پیش نظر 8مئی بروز ہفتہ تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8مئی ہفتہ کو تمام بینک صبح 9سے دوپہر 2بجے تک کھلے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں