بارک اوباما 151

عوام ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکیں، اوباما

فلوریڈا(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جن کے لیے اس سوال کا جواب دینا بھی مشکل ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو کیا کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن اور کاملا ہیریس کے لیے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بارک اوباما کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا عوام کی ذمہ داری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں