اوکاڑہ ( شیر محمد)
ملک وقار احمد نول(سینئر رہنما پی ٹی آئی) محترمہ چاند بی بی نول(امیدوار NA138 پی ٹی آئی) کی دعوت پر پی ٹی آئی بصیرپور کے عہدیدران اور کارکنان جن میں میاں بشارت تاج چھچھر، میاں شاہ زیب زمان وٹو ، سردار احمد حسن وٹو، شکیل انجم بلوچ، محمد بلال بھٹی، رانا اذان ، علی رضا ، محمد عثمان حویلی لکھا فارم ہاؤس آئے اور قائد جناب عمران خان صاحب کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور خان صاحب کی صحت و تندرستی اور جلد رہائی کے لیے دعا کی گئی۔