عمران خان 133

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ خانہ کا کیس آ جاتا ہے،

کبھی فنڈنگ کا کیس آ جاتا ہے،عمران خان نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ انہیں سیاست سے الگ کرنے کی سازش ہو رہی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور یہ لوگ مائنس ون کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں