علی قاسم گیلانی 278

علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور، مقدمہ بھی خارج

ملتان(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کر لی۔ پی پی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر کا کہنا ہے کہ ملتان جلسے کو روکنے کیلئے حراست میں لئے گئے علی قاسم گیلانی کی روبکار ڈسٹرکٹ جیل پہنچا دی گئی ہے۔ ان کے خلاف 16 ایم پی او کے تحت بننے والا مقدمہ بھی خارج کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں