میشا شفیع 240

علی ظفر تنازع،عدالت کا میشا شفیع پر جرمانہ، درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے گلوکار اور اداکار علی ظفر کا ایف آئی اے میں درج کرایا گیا مقدمہ خارج کرنے کے لیے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عدالت نے گلوکار اور اداکار علی ظفر کا ایف آئی اے میں درج کرایا گیا مقدمہ خارج کرنے کے لیے میشا شفیع کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت عالیہ نے میشا شفیع پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں