ماہرہ خان 134

عروج آفتاب کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر ماہرہ خان کا ردِ عمل

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستانی سٹار ماہرہ خان نے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں ‘بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس’ کا ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر گلوکارہ عروج آفتاب کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر اپنا ردِ عمل دیا ہے۔

اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’اْنہیں عروج آفتاب پر بہت فخر ہے’۔اْنہوں نے عروج آفتاب کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’اسی طرح وطن کا نام روشن کرتی رہیں’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں