عدنان صدیقی 239

عدنان صدیقی اورانجلینا جولی کی ایک ساتھ تصویر منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکار عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے 2007 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’’ای مائٹی ہارٹ‘‘ کی عکس بندی کے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔

اداکارہ کرسی میں بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ عدنان صدیقی شلوار قمیض زیب تن کئے ہوئے ان کی دائیں جانب کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں