اعداد و شمار 16

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

باو(رپورٹنگ آن لائن)عالمی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

لندن انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 0.33 ڈالر بڑھ کر 65.68 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ کروڈ کی قیمت 0.31 ڈالر اضافہ سے 62.09 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں