سونا 113

عالمی مارکیٹ میں22ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1856ڈالر ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں22ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1856ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں800روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ9ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت686روپے کی کمی سے94ہزار50روپے پر آ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں