عالمی مارکیٹ 182

عالمی مارکیٹ میں21ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1796ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں21ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1796ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کی کمی فی اونس سونا1لاکھ26ہزار روپے کا ہو گئی جبکہ171روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ8ہزار25روپے پر آ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں