عالمی مارکیٹ 181

عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1781ڈالر ہو گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1781ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا350روپے مہنگا ہو کر1لاکھ24ہزار روپے جبکہ300روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار310روپے کا ہو گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں