عالمی مارکیٹ 194

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر کے اضافے سے1736ڈالر ہو گیا

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر کے اضافے سے1736ڈالر ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1لاکھ4ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت89ہزار163روپے پر بدستور برقرا ر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں