کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں 18ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1761ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار500روپے ہو گئی اسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت96ہزار451روپے ہو گئی ۔
اشتہار
137
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









