کابل(رپورٹنگ آن لائن)سابق افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو خبردار کیا کہ آپ اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے، جب تک آپ سب کو نمائندگی نہیں دیں گے۔
تاہم طالبان نے بھی یقین دھانی کرائی ہے کہ ملک میں تمام اقوام کو شامل کریں گے۔