مریم نواز 150

ضمنی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا’ مریم نواز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے خبردار کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج میں تاخیر پر مریم نواز نے الزام عائد کیا کہ نتائج روکنے والے نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں