جعفر بن یار
اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد کی کارروائی
250 آٹا کے بیگز ضبط کر لئے.

آٹا غیر قانونی طریقے سے لاہور سے باہر دوسرے شہر سمگل کیا جا رہا تھا
تھیلوں میں موجود آٹا سرور فلور مل اور ناصر فلور مل کا تھا
بادامی باغ میں کارروائی کی گئی ہے
01 شخص کو موقع پر گرفتار کروایا گیا ہے.

غیر قانونی طور پر لاہور سے باہر اشیاء ضروریہ کی سمگلنگ پر پابندی عائد ہے
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.









