سعودی عرب 112

صومالیہ میں ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے مزید بین الاقوامی تعاون کو فعال کرنے کی ضرورت ہے،سعودی عرب

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے کہا ہے کہ صومالیہ کے عوام کے لیے ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے مزید بین الاقوامی تعاون کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ انجینئر ولید الخریجی نے گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں صومالیہ سے متعلق او آئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نیصومالیہ کے لئے ترقیاتی و طویل المدتی منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں