صدر عارف علوی 229

صدرمملکت کاعظیم شاعر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے عظیم مسلمان فلسفی اورشاعرعلامہ محمد اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیرکے مسلمانوں کےلیے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا۔

وہ مفکر تھے اور انہوں نے تحریروں اورشاعری سے مسلمانوں کواتحاد کا درس دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شاعرمشرق کا فلسفہ خودی پرعمل ہمیں ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں