اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7جون کی پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاس میں طلب کیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 34 واں جبکہ تیسرے پارلیمانی سال کا 12 واں اجلاس ہو گا۔
اشتہار
223
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









