صدر مملکت 126

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں