صدر مملکت 81

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لی ہے،وزیراعظم کی ایڈوائس کے ساتھ سینیٹ اجلاس بلانے کی سمری ایوان صدر کو بھیجی گئی تھی، صدر مملکت عارف علوی نے تاحال اجلاس طلب کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کئے

،واضح رہے کہ سمری کے مطابق سینیٹ اجلاس جمعہ کی دوپہر 2بجے طلب کیا جانا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں