عارف علوی 275

صدر مملکت عارف علوی کا ترامڑی اور اسلام آباد میں پناہ گاہ کا دورہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترامڑی اور اسلام آباد میں پناہ گاہ کا دورہ کیا ،

کورونا وبا کے حوالے سے بنائے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا،

وہاں موجود بزرگوں کے ساتھ کھانا کھایا اور ان سے گفتگو بھی کی،

اسلام آباد انتظامیہ کے احسن اقدامات کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں