آصف علی زرداری 19

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ہفتے کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں