تہران (ر پورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار کی جیت کو دشمن کے پروپیگنڈا پر قوم کی فتح قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ روز کے انتخابات میں عظیم فاتح ایرانی قوم ہی ہے کیونکہ وہ ایک مرتبہ پھر دشمن کے پروپیگنڈا کے مقابلے میں اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔
اشتہار
150
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









