وزیر اعظم

صحافی اطہر متین کا قتل،وزیراعظم کی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے صحافی اطہر متین کے قتل پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت کر دی۔