شہزادہ ہیری 212

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی خفیہ طور پر برطانیہ آمد

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیںبرطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ونڈسر پیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اور والد شہزادہ چارلس سے ملاقات بھی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں