شہباز شریف،حمزہ شہباز 276

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمدشہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوکل منگل کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مسلم لیگ (ن) نے تمام عہدیداران ، اراکین اسمبلی اورکارکنوں کو قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں