اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے افغانستان کے ہاتھوں کی بھارت کی رسوائی کی پیش گوئی کر دی ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ افغانستان کے ہاتھوں بھارت رسوا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے، مجھے بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوتا نظر آ رہا ہے۔
اشتہار
188
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









