شعیب اختر 233

شعیب اختر کا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم نے اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ہے امید اگلے میچز بھی شاندار کار کر دگی کا مظاہرہ کریں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں