شریف خاندان 258

شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

جعفر بن یار

ماڈل ٹاؤن کے پارک کے بعد شریف خاندان سے رائے ونڈ کی اراضی بھی واگزار کروا لی گئی ہے شریف خاندان کی 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ رقبہ بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ہے
شریف خاندان

رائے ونڈ کے موضع مانک میں واقع یہ اراضی شریف خاندان کے مرکزی گھر کا حصہ ہے
شریف خاندان
یہ اراضی اور اس کی ملکیت سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے والدہ شییم بیگم کے نام پر ریونیو ریکارڈ میں درج تھی،
شریف خاندان
شریف خاندان
اراضی محکمہ اوقاف کی ملکیت ہے ، ریکارڈ میں ردو بدل کرتے ہوئے شریف خاندان نے اراضی کو اپنے نام منتقل کروایا، ذرائع بورڈ آف ریونیو پنجاب
شریف خاندان
سرکاری اراضی کی وا گزاری کیلئے بھی کاروائی شروع کی جائے گی، ذرائع بورڈ آف ریونیو پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں