شبنم مجید 137

شبنم مجید نے اپنی شاندارگلوکاری سے سماں باند ھ دیا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے الحمرا ہال IIمیں شاندار گلوکاری سے سماں باند ھ دیا ۔گلوکارہ شبنم مجید نے الحمر ا میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران خوبصورت گائیگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہال میں موجود شائقین کو محظوظ کیا اوربہترین گلوکاری پر ہال میں موجود حاضرین سے بھرپور دادحاصل کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں