شاہدہ منی 176

شاہدہ منی کی عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔ شاہدہ منی نے گزشتہ روز عید الفطر کیلئے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا ۔شو میںشوبز سے وابستہ دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ یہ خصوصی شو عید الفطر پر نجی ٹی وی سے پیش کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں