13

شام ایک بار پھر ہماری صف میں آ گیا،امریکی ایلچی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے شام کے لیے ایلچی ٹوم براک نے دمشق اور بین الاقوامی اتحادی فورسز کی جانب سے دمشق کے نواحی علاقے الضمیر میں داعش کے ایک گروہ کے خلاف مشترکہ کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام ایک بار پھر ہمارے صف میں شامل ہو گیا ہے۔

یہ بیان انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں