شازیہ مری 16

شازیہ مری کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب ارکان کومبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب ارکان کومبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے نومنتخب ارکان آذادی صحافت اور صحافیوں کو درپیش مسائل پر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اپنے بیان میں انہوںنے عبدالرزاق سیال صدر اورسیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ ،فنانس سیکرٹری عابد عباسی اوراحتشام الحق کو سینئر نائب صدر ،نائب صدور کی پوزیشن پر جرنلسٹ پینل کی سحر قریشی ،عثمان خان اوربشیر چوہدری ، شیراز گردیزی کوسینئر جوائنٹ سیکرٹری شکیلہ جلیل عون شیرازی اور جاوید بھاگٹ کو مبارکباد دی۔

شیری رحمن نے کہاکہ امید کرتے ہیں کہ نومنتخب ارکان آذادی صحافت اور صحافیوں کو درپیش مسائل پر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں