شاداب خان 110

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی۔شاداب خان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کھیلنے والے چوتھے پاکستانی کرکٹر ہیں۔

ان سے قبل شعیب ملک نے 123 جبکہ بابر اعظم اور محمد حفیظ نے 119، 119 میچز کھیل چکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف چوتھا میچ شاداب کے کیریئر کا 100واں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں