اوکاڑہ ( شیر محمد) تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے علاقہ سے لاوارث بزرگ خاتون ملی
خاتون اپنی شناخت اور ایڈریس سے لاعلم تھی
سیف سٹی اوکاڑہ ٹیم نے فوری طور پر فنگر پرنٹس حاصل کیے
“میری پہچان” پورٹل کے ذریعے خاتون کی شناخت مکمل ہوئی
خاتون کا نام بشریٰ بی بی، تعلق لاہور سے نکلا
لاہور ٹیم کی مدد سے خاتون کے اہلِ خانہ کا پتہ چل گیا
ایک ماہ سے لاپتہ بشریٰ بی بی اپنے گھر والوں سے مل گئیں
بزرگ خاتون کو کامیابی سے اہلِ خانہ سے ملا دیا گیا
خاتون کے بیٹے نے پولیس کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا اورشکریہ ادا کیا
24









