سٹیٹ بینک آف پاکستان 192

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27جولائی کو کراچی میں ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مالیاتی پالیسی سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 27جولائی کو کراچی میں ہوگا ۔

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں