برسلز(رپورٹنگ آن لائن)سوئٹزر لینڈ نے یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے ذرائع نے بتایاکہ ای یو اور سوئٹزرلینڈ میں ویزا فری سہولت کے خاتمے کا امکان ہے۔سوئس فیڈرل کونسل کے مطابق ای یو اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان بہت زیادہ اختلافات ہیں۔واضح رہے کہ سوئٹزر لینڈ یورپی یونین کا باقاعدہ رکن ملک نہیں تھا۔
اشتہار
166
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









