انعامی بانڈز

سو روپے کے قومی انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17 نومبر کو راوالپنڈی میں ہو گی

عبدالحکیم ( رپورٹنگ آن لائن)1500سو روپے کے قومی انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17نومبر(سوموار)کو راوالپنڈی میں ہو گی اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام تیس لاکھ روپے ، دوسرے انعام میں دس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500، روپے کے 1696,انعامات خوش نصیب افراد میں تقسیم کئے جائینگے ـ