کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صوبہ سندھ کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک تدریسی عمل کے لیے بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تدریسی عمل 17سے 23مئی تک معطل رہےگا، تاہم اس دوران آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع سے تعلیمی سلسلہ جاری رکھا جائے گا،سعید غنی کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے کے سربراہ کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو بلا سکیں گے۔
اشتہار
180
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








