کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔
سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔









