سعودی ولی عہد 156

سعودی ولی عہد اور تونس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)تونس کے صدر قیس سعید نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کی مضبوطی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔علاوہ ازیں دونوں شخصیات کے درمیان مشترکہ دل چسپی کے متعدد امور بھی زیر بحث آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں