ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ گفتگو میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر یمن کیحوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر مسلسل حملوں پر بھی گفتگو ہوئی۔









