عراقی وزیراعظم 23

سعودی عرب پر حملہ: عراقی وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا

بغداد (رپورٹنگ آن لائن) عراقی سرزمین سے سعودی عرب پر حملے پرعراقی وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق حملہ عراق میں موجود ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے کیا، دفتر عراقی وزیراعظم کے مطابق عراق سرزمین کو ہمسایہ ممالک پر حملوں کیلئے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

عراق سے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے سعودی عرب پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں