سری لنکن بورڈ 143

سری لنکن بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں

کولمبو (ر پورٹنگ آن لائن)سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے قومی ٹیم کیلئے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایل سی نے سابق کپتان کو سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مقرر کردیا ۔بورڈ کے اعلامیے کے مطابق مہیلا جے وردنے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں ٹیم کے ساتھ خدمات انجام دیں گے۔

ایس ایل سی کے مطابق قوم ٹیم کے بعد سابق سری لنکن کپتان قومی انڈر 19 ٹیم کی بھی رہنمائی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں