فارمی انڈے 34

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت 3روپے کلو مہنگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے442روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 305روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 322روپے فی درجن کی سطح پررہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30سے 40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں