سراج الحق 162

سراج الحق کی کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوئے دھماکے کی مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھماکہ پاکستان دشمن قوت کی کارروائی ہے۔

سراج الحق نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور زخمی ہونے والے افراد کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں