میاں منظور احمد وٹو 111

سابق وزیر اعلی پنجاب و سابق وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون

اوکاڑہ
( شیر محمد) چیئر پرسن امیر بیگم ٹرسٹ و سابق ایم این اے محترمہ روبینہ شاہین وٹو ،سابق ایم پی اے میاں معظم جہانزیب وٹو ،سابق ایم این اے میاں خرم جہانگیر وٹو ، میاں ذیشان منظور وٹو ،محترمہ جہاں آراء کے والد سابق وزیر اعلی پنجاب اور سابق وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو 86 سال کی عمر میں وفات پا گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں